خےبر ایجنسی (نوائے وقت رپورٹ) جمرود میں سکیورٹی فورسز، انتظامیہ اور قبائلی مشران کا جرگہ ہوا جس میں امن و امان کے حوالے سے لائحہ عمل تیار کیا گیا۔ جرگے نے کہا کہ امن و امان خراب کرنے والے مقاصد پر نظر رکھی جائے گی۔ دہشت گردوں کی نشاندہی پر دس لاکھ روپے انعام دیا جائے گا۔
جمرود/ جرگہ
جمرود میں سکیورٹی فورسز اور قبائلی مشران کا جرگہ دہشتگردوں کی نشاندہی پر 10 لاکھ روپے انعام مقرر
Sep 21, 2015