اسلام آباد (اے پی پی) ٹینریز ایسوسی ایشن 2014ء میں عیدقرباں کے موقع پر مقامی صنعت نے12ارب روپے سے زائد کی کھالوں کی خریداری کی جبکہ رواں سال کھالوں کی مقامی خریداری کا حجم 14 ارب روپے تک بڑھنے کا امکان ہے۔ عید قرباں پرقربان کئے گئے جانوروں سے حاصل ہونے والی کھالیںمقامی صنعت کو خام مال کا40 فیصد فراہم کرتی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق سال 2013ء میں قربانی کی کھالوں کی تعداد75 لاکھ رہی تھی جبکہ رواں سال اس کی تعداد میں مزید اضافہ متوقع ہے۔
عید پر دالوں کی خریداری کا حجم 14 اربروپے تک پہنچنے کی توقع…
Sep 21, 2015