سول ہسپتال مٹھی میں مزید3 نومولود و بچے دم توڑ گئے

مٹھی(نامہ نگار) تھر میں معصوم بچوں کی ہلاکتوں کا سلسلہ رک نہیں سکا ہے۔ سول ہسپتال مٹھی میں دوران علاج3 نومولود بچے جاں بحق ہوگئے۔

ای پیپر دی نیشن