سندھ پبلک سروس کمشن کے چیئرمین، ممبران کی تعیناتی، چیف جسٹس نے ازخود نوٹس لے لیا

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) چیف جسٹس انور ظہیر جمالی نے سندھ پبلک سروس کمشن کے چیئرمین اور ممبران کی تعیناتی کے معاملہ پر ازخود نوٹس لے لیا۔ ایڈووکیٹ جنرل سندھ سے رپورٹ طلب کرلی گئی۔ ڈپٹی کنٹرولر سندھ پبلک سروس کمشن کو بھی نوٹس جاری کردیا گیا۔ ازخود نوٹس کیس کی سماعت 28 ستمبر کو ہوگی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...