اوسلو (نوائے وقت رپورٹ) ناروے میں ا مریکی سفارتخانے میں مشکوک پیکٹ برآمد کر لیا گیا۔ ناروے پولیس اور بم ڈسپوزل سکواڈ نے سرچنگ شروع کر دی۔ امریکی سفارتخانے کو خالی کرا لیا گیا۔
ناروے: امریکی سفارتخانے سے مشکوک پیکٹ برآمد، خالی کرا لیا گیا
Sep 21, 2016