عمدہ کردار

Sep 21, 2016

قائداعظم نے فرمایا

آپ کے فرائض یہ ہونے چاہئیں نظم و ضبط کا گہرا احساس‘ عمدہ کردار‘ حقیقی اور عمل پر اکسانے والی تعلیم۔ تعلیم حاصل کرنا آپ کی پہلی ذمہ داری ہے‘ اپنی ذات کی طرف سے‘ اپنے والدین کی طرف سے اور اپنی مملکت کی طرف سے۔ اے نوجوانو! اب نئے میدان‘ نئے راستے اور نئی منزلیں آپ کی نگاہ شوق کی منتظر ہیں۔
(اسلامیہ کالج‘ پشاور۔ 12 اپریل 1948ئ)

مزیدخبریں