لاہور(کلچرل رپورٹر) فلم ’’شورشرابہ‘‘ کے ہنرمندوں نے فلمسازسہیل خان کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔مظاہرین نے الزام عائد کیاہے کہ انہیں بقایاجات ادانہیںکئے۔ سہیل خان کاکہناتھاکہ ان لوگوں نے کھانے تک میں فراڈ کیا۔فراڈ چھپانے کیلئے ڈرامہ کیا ہے۔ کسی کامعاوضہ نہیںروکا‘معاہد ہ کے مطابق فائنل پے منٹ اس وقت ہوگی جب فلم کی ڈبنگ مکمل ہوجائے گی۔
فلمساز کے خلاف احتجاجی مظاہرہ، فلم کی ڈبنگ مکمل ہونے پر تمام ادائیگی ہو گی : سہیل خان
Sep 21, 2016