بھکر (نوائے وقت رپورٹ) اٹھارہ ہزاری میں شادی کی تقریب میں مضر صحت آئس کریم کھانے سے 37 بچوں کی حالت خراب ہوگئی۔ متاثرہ بچوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
اٹھارہ ہزاری: مضر صحت آئس کریم کھانے سے 37 بچوں کی حالت خراب
Sep 21, 2016