رائے ونڈ (نامہ نگار) نواز شریف کی رنگ باز ڈنڈا فورس کو مزا چکھا دیں گے ،پاکستان کو کرپشن مافیا سے نجات دلانے کیلئے جان بھی قربان کردیں گے ،ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف کے صوبائی رہنماء رانا نثار احمد راٹھ نے کیا ،انہوں نے کہا کہ رائے ونڈ میں دھرنا نہیں جلسہ ہوگا ،ن لیگ نے رکاوٹ ڈالی تو اگلا ٹارگٹ جاتی عمرہ ہوگا ۔
نواز شریف کی ڈنڈا فورس کو مزا چکھا دیں گے: رانا نثار راٹھ
Sep 21, 2016