فرانسیسی انجینئر نے ”راکٹ موٹر سائیکل “ بنا لی

پیرس( نیٹ نیوز) فرانسیسی انجینئر گائیسی نے بارش کے پانی اور دباﺅ سے بھینچی گئی ہوا کے ذریعے راکٹ موٹر سائیکل بنائی ہے۔ اگرچہ یہ کسی یونیورسٹی طالب علم کا سائنسی پراجیکٹ دکھائی دیتا ہے لیکن معمولی غلطی سے بھی اس کے سنگین نتائج ہو سکتے ہیں۔ انجینئر نے اسے راکٹ ٹرائیک کا نام دیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن