بنگلور (ٹی این این ) امریکی ادارے ناسا اور انڈین سپیس ریسرچ آرگنائزیشن اورنیشنل ایروناٹکس اینڈ سپیس ایڈمنسٹریشن نے خلائی سفر کے بعد تصویر شائع کی جس میں ایشیاریجن کے اوپر خلاف میں موجود تہہ کو واضح دکھایا گیا ہے انہوں نے تصدیق کی ہے اور خلاءمیں نائٹرویٹ کی موجودگی کو بھی بیان کیا ہے اسے ایروسول کا نام دیا گیا ہے۔