نیو یارک (سپورٹس ڈیسک ) سابق لیجنڈری ورلڈ مڈل ویٹ چیمپئن باکسر جیک لا موٹا95برس کی عمر میں انتقال کرگئے ۔ ان کی اہلیہ نے بتایا کہ وہ نمونیہ میں مبتلا تھے ۔ انہوںنے مزید کہا کہ دنیا کو بتانی چاہتی ہوں کہ وہ عظیم ‘مضبوط اعصاب ‘مزح سے بھرپور شخصیت کے مالک تھے ۔