مختلف وزارتوں کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے ایک کھرب39ارب37کروڑ روپے سے زائد کے فنڈز جاری

Sep 21, 2017

اسلام آباد (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی و ترقی نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں مختلف وزارتوں اور ڈویژنوں کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے ایک کھرب 39ارب 37کروڑروپے سے زائد کے فنڈز جاری کردیئے ہیں۔

مزیدخبریں