لندن (سپورٹس ڈیسک ) انگلینڈ ویمنز فٹ بال کے منیجر مارک سیمپسن کی چھٹی کر ادی گئی ۔ ان کی کھلاڑیوں کے ساتھ نازیبا اور ناقابل قبول رویہ کی شکایات ملی تھیں ۔ الزامات کی تصدیق کے بعد ان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ۔
کھلاڑیوں سے نازیبا رویہ ‘انگلینڈ ویمنز فٹبال ٹیم کے منیجر کی عہدے سے چھٹی
Sep 21, 2017