سکھر(آئی این)روہڑی دھماکے میں زخمی ہونیوالا بی ڈی انسپکٹر طاہر اعوان بھی چل بسا،ہلاکتوں کی تعداد 6 ہوگئی ۔جاں بحق ہونے والوں کیلئے فی کس پچاس لاکھ روپے اور دودو نوکریاں دینے کا اعلان،دھماکے کے تفتیشی پہلوئوں کے حوالے سے سپیشل برانچ کے افسران بوکھلاہٹ کا شکار،بیانات میں تضاد آگیا،پریس کانفرنس کے دوران اے آئی جی اسپیشل برانچ صحافیوں کے سوالات کا جواب نہ دے سکے،ہر سوال پر جائے حادثہ کا دورہ نہ کرنے اور تفتیش ہونے کی گردان لگاتے رہے۔
روہڑی دھماکے کا ایک اور زخمی چل بسا،ہلاکتوں کی تعداد 6 ہوگئی
Sep 21, 2017