اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے)تھانہ سےکرٹرےٹ نے سابق سےنےٹر فےصل رضا عابدی اور دو دےگر افراد کے خلاف سپرےم کورٹ آف پاکستان کے جج صاحبان کی توہےن کے ارتکاب کا مقدمہ درج کر لےا۔ پی آر او شاہد حسےن نے پولےس کو بتاےا کہ فےصل رضا عابدی اور دےگر دو افراد نے نفرت انگےر وےڈےو بےان جاری کےا جس مےں سپرےم کورٹ کے جج صاحبان کی توہےن اور بے عزتی کی گئی اور دھمکےاں دیں پولےس نے زےر دفعات 228 . 500 . 505iv . 506 / 34 مقدمہ درج کرکے تفتےش شروع کردی۔
فیصل رضا عابدی