;بھارت نے شارٹ رینج بیلسٹک میزائل کا تجربہ کر لیا

Sep 21, 2018

دہلی (سنہوا) بھارت نے گزشتہ روز زمین سے زمین تک مار کرنے والے شارٹ رینج بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا۔ بھارتی حکام کے مطابق تجربہ چندی پور میں کیا گیا جسے ڈیفنس ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن نے تیار کیا ہے۔ میزائل کی لمبائی 7.32 میٹر اور یہ مختلف وار ہیڈز کا حامل ہے اور 150 کلو میٹر تک مار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
تجربہ

مزیدخبریں