اسلام آباد( آئی این پی) انتخابی عذر داریاں فائل کرنے کی کل ہفتہ کو آخری تاریخ ہے، الیکشن پٹیشن براہ راست متعلقہ الیکشن ٹربیونل میں ہی دائر کی جا سکتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق انتخابی عذر داریاں فائل کرنے کی آخری تاریخ 22 ستمبر ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق تمام الیکشن پٹیشن براہ راست متعلقہ الیکشن ٹربیونل میں ہی دائر کی جا سکتی ہیں اور الیکشن کمیشن سیکرٹریٹ اسلام آباد میں بذریعہ ڈاک وصول ہونے والی ایسی عذر داریاں مسترد تصور ہوں گی۔
الیکشن کمیشن
انتخابی عذرداریاں فائل کرنے کی کل آخری تاریخ ہے: الیکشن کمشن
Sep 21, 2018