لیبیا: پاکستان، آئیوری کوسٹ کے تارکین کو بچانے والا جہاز محفوظ بندرگاہ کا متلاشی

روم (اے ایف پی) لیبیا کے قریب بحیرہ روم سے بچائے گئے پاکستانی اور افریقی ملک آئیوری کوسٹ کے تارکین کو بچانے والا جہاز اکویئرس محفوظ ملک کی بندرگاہ کا متلاشی ہے۔ امدادی تنظیموں ایم ایس ایف اور ایس او ایس میڈ ٹیرنس کے ترجمان نے بتایا یہ افراد سوار ہوکر یورپ جانے کی کوشش کر رہے تھے، جب کشتی سمندری لہروں میں پھنس گئی بچائے گئے تارکین میں ایک بچہ اور 10مرد شامل ہیں۔ جہاز کے عملے نے بتایا اٹلی‘ مالٹا اور تیونس سے مدد کا کہا لیکن کسی نے جواب نہ دیا۔

ای پیپر دی نیشن