لزبن (نیٹ نیوز) عالمی سطح پر موسمیاتی تبدیلیوں سے ماحول کو بری طرح متاثر کیا ہے۔ پرتگال اور دیگر یورپی ممالک نے جنگلات کے رقبہ میں اضافہ کے ہنگامی اقدامات کئے لیکن ان پر عملدرآمد اس لئے نہ ہو سکا کہ فنڈز نہ آ رہے ہیں۔ اس حوالے سے ایک مشترکہ فنڈز کا منصوبہ زیرغور تھا ۔لیکن اسے بھی عملی جامہ پہنایا نہ جا سکا۔