تل ابیب(این این آئی)اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے حالیہ انتخابات میں اپنے حریف بینی گینٹز کی جانب سے اْس پیش کش کو مسترد کرنے پر مایوسی کا اظہار کیا ہے جس میں نیتن یاہو نے انہیں قومی یک جہتی کی حکومت کی تشکیل پر بات چیت کی دعوت دی تھی۔
نیتن یاہو کی حریف کو حکومت سازی پر بات چیت کی دعوت،بینی گینٹز نے مستردکردی
Sep 21, 2019