اسلام آباد (اے پی پی)چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) سید شبرزیدی نے کہاہے کہ آئرس پورٹل ’’معلومات‘‘ کے دوسرے ایڈیشن کا آغازکردیا گیاہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پرجاری ہونے والے ایک پیغام میں انہوں نے کہاہے کہ آئر س پورٹل کے دوسرے ایڈیشن کا مقصد ایف بی آر کے پاس موجود ڈیٹا کوتقسیم کرنا ہے۔
ایف بی آر نے آئرس پورٹل ’’معلومات‘‘ کے دوسرے ایڈیشن کا آغازکردیا
Sep 21, 2019