لیونل میسی سے کوئی جھگڑا نہیں ‘ٹیم کے کپتان ‘ہیرو ہیں : جوزپ ماریہ 

Sep 21, 2020

لاہور(سپورٹس ڈیسک)بارسلونا فٹبال کلب کے صدر جوزپ ماریہ بارٹومیو نے کہا ہے کہ ٹیم کپتان لیونل میسی سے کوئی مزید جھگڑا نہیں چاہتے  ۔ میسی لیڈر اورکپتان ہیں ۔ میسی کے کلب چھوڑنے کے حق میںنہیں تھا ۔ وہ دنیا کے بہترین کھلاڑی  اور ٹیم کو ضررت ہے ۔ میسی کامیابی کی ضمانت ہے ۔  میسی کے ٹیم میں رہنے پر کلب کو مبارکباد پیش کرتاہوں ۔ میسی ہمارے دلوں اور گھر میں رہیں گے ۔ صدر کلب کیخلاف تحریک عدم اعتماد جاری ہے اور بیس ہزار ممبران نے دستخط کرنے ہیں ۔

مزیدخبریں