قومی انسدادپولیو مہم کا آغازآج سے ہوگا

اسلام آباد(خصوصی نمائندہ) قومی انسدادپولیو مہم کا آغازآج سے ہوگا۔پروگرام کوآڈینٹر ڈاکٹر رانا صفدرکے مطابق پانچ سال تک کے ہر بچے تک انسداد پولیو کے قطرے پہنچائیں گے.2لاکھ 70 ہزار فرنٹ لائن ورکرز پاکستان کے گھر کے دروازے پردستک دیں گے.قومی مہم 7 ماہ کے وقفے کے بعد منعقد کی جارہی ہے.آخری مہم فروری 2020 میں ہوئی تھی۔والدین وائرس کا خطرہ کم کرنے کے لیے انسداد پولیو قطرے ضرور پلوائیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...