بیجنگ (اے پی پی) چین نے کووڈ۔19 ویکسین کی تیاری کا تیسرا مرحلہ کامیابی سے عبور کر لیا ہے۔ چینی سائنس وٹیکنالوجی امور کے وزیر وانگ چی گانگ نے سرکاری ٹیلی ویژن چینل سے بات کرتے ہوئے بتایا ۔
چین نے کووڈ۔19 ویکسین کا تیسرا مرحلہ کامیابی سے عبور کرلیا: وانگ چی گانگ
Sep 21, 2020