کراچی مروہ قتل کیس: ملزم فیض اور عبداللہ کا ڈی این اے میچ کرگیا

کراچی(این این آئی)شہرقائد میں 5سالہ مروہ قتل کیس میں اہم پیش رفت سامنے آگئی ہے، ملزمان فیض اور عبداللہ کا ڈی این اے میچ کرگیا، ملزمان نے نشے کی حالت میں بچی سے زیادتی کی۔تفصیلات کے مطابق مروہ قتل کیس میں ملوث دو ملزمان فیض اور عبداللہ کا ڈی این اے میچ کرگیا جبکہ ملزم نواز تفتیش میں بے قصور ثابت ہوا ہے، تصدیق کے لیے 34 افراد کے ڈی این اے سیمپل لیے گئے تھے۔

ای پیپر دی نیشن