اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ میں زیر سماعت زرداری کی نیویارک پراپرٹی کیس میں درخواست ضمانت میں سابق صدرنے حاضری سے استثنی کی درخواست دے دی۔ درخواست پر آج ہونے والی سماعت میں حاضری سے استثنی کی دائر درخواست کے ساتھ ضیاء الدین ہسپتال کا میڈیکل سرٹیفکیٹ بھی منسلک کیا گیا ہے اور کہا گیا کہ خرابی صحت کے باعث ذاتی حیثیت میں پیشی سے قاصر ہوں، استثنی دیا جائے۔
نیویارک پراپرٹی کیس، زرداری نے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائرکردی
Sep 21, 2021