نیویارک پراپرٹی کیس، آصف رداری کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست

Sep 21, 2021

اسلام آباد(وقائع نگار)اسلام آباد ہائیکورٹ میں زیر سماعت سابق صدرپاکستان آصف علی ذرداری کی نیویارک پراپرٹی کیس میں  درخواست ضمانت میں سابق صدرنے حاضری سے استثنی کی درخواست دے دی۔درخواست پر آج ہونے والہ سماعت میں حاضری سے استثنی کی دائر درخواست کے ساتھ ضیاء  الدین ہسپتال کامیڈیکل سرٹیفکیٹ بھی منسلک کیاگیا ہیاور کہاگیا کہ خرابی صحت کے باعث زاتی حیثیت میں پیشی سے قاصر ہوں،استثنی دیاجائے۔

مزیدخبریں