پیوٹن کی پارٹی الیکشن جیت گئی‘ الیکٹرانک ووٹنگ  فراڈ‘ اپوزیشن  

ماسکو (نوائے وقت رپورٹ) روس میں پارلیمانی انتخابات میں حکمران پارٹی کی فتح ہوئی ہے۔ اپوزیشن نے الیکٹرانک ووٹنگ کو فراڈ قرار دیدیا۔ کرونا کے پیش نظر انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ استعمال ہوئی۔ حکمران جماعت نے کل ووٹوں کے پچاس فیصد  حاصل کئے۔ اپوزیشن جماعت 20 فیصد سے کم ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہی۔ اپوزیشن نے صدر پیوٹن پر انتخابات میں دھاندلی کا الزام لگا دیا۔ امریکہ اور یورپی یونین نے بھی انتخابات کو مشکوک قرار دیدیا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...