جلال آباد بم دھماکوں کے الزام میں 40 افراد گرفتار 

Sep 21, 2021

جلال آباد (آئی این پی) طالبان حکومت کی کارروائی، افغانستان کے شہر جلال آباد میں ہفتے اور اتوار کو ہونے والے بم دھماکوں کے الزام میں چالیس افراد گرفتار کر لئے۔ حکومت کے مطابق ننگر ہار بم دھماکوں میں چار افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہوئے  تھے۔ بم دھماکوں  کی ذمہ داری دہشتگرد تنظیم داعش نے قبول کی تھی۔
40 گرفتار 

مزیدخبریں