پولیس کا گرینڈ آپریشن ،9روز میں 2148 گداگر گرفتار ،2001 مقدمات 

لاہور(وقائع نگار)لاہور پولیس کا گداگروں کیخلاف گرینڈ آپریشن جاری*ترجمان لاہور پولیس کے مطابق 9 روز میں 2001 مقدمات درج، 2148 گداگر گرفتار کئے گئے۔ سٹی ڈویژن میں 508 اور کینٹ ڈویژن میں 269 گداگروں سول لائنز میں 409 اور صدر ڈویڑن میں 390 ,اقبال ٹائون ڈویژن میں 256 جبکہ ماڈل ٹائون ڈویژن میں 316 گداگروں کو پکڑا گیا۔

ای پیپر دی نیشن