پشاور، متنی پولیس کی کارروائی ،اسلحہ سمگل کرنیکی کوشش ناکام بنا دی

پشاور(بیورورپورٹ)ایس ایچ او تھانہ متنی حمید خان نے خفیہ اطلاع موصول ہوئی کہ کسی بھی وقت بھاری مقدار میں اسلحہ سمگل کیا جائے گا ،اطلاع کو مصد قہ جانتے ہوئے ،ایس ایچ او تھانہ متنی حمید خان نے دیگر نفری پولیس کے ہمراہ ارباب ٹاپو چیک پوسٹ پر موجود تھے ،کہ اس دوران کنٹینر نمبر 789کو روک کر کنٹینر کی تلاشی لینے پر گاڑی کے خفیہ خانوں میں چھپایا گیا .

ای پیپر دی نیشن