تحریک انصاف عوام کی خدمت پر یقین رکھتی ہے:عبدالکریم کلواڑ 

لاہور(نیوزرپورٹر)تحریک انصاف کے رہنماء  عبدالکریم کلواڑ نے کارکنوں کے ہمراہ پی پی 166 کی یوسی 224 میں ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کردیا، عوام نے سڑکوں کی تعمیر کروانے پر عبدالکریم کلواڑ کا شکریہ اداکیا،عبدالکریم کلواڑ نے کہاکہ تحریک انصاف عوام کی خدمت پر یقین رکھتی ہے،حلقے کی عوام کے مسائل حل کرنا اولین ترجیح ہے، ن لیگ نے ماضی میں پی پی 166 کی عوام کے ساتھ سوتیلی ماں جیساسلوک کیا، سہانے خواب دکھا کر ن لیگ نے صرف حلقے کی عوام سے ووٹ لئے، پی ٹی آئی وعدے نہیں عملی کام پر یقین رکھتی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...