نیوزی لینڈ ٹیم کا واپس جانا مذاق لگ رہا ہے، عاقب جاوید

لاہور (سپورٹس رپورٹر) ڈائریکٹر کرکٹ لاہور قلندرز عاقب جاوید نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا واپس جانا مجھے ایک مذاق لگ رہا ہے۔عاقب جاوید نے کہا کہ پی ایس ایل میں آنے والے غیر ملکی کھلاڑی پاکستان کی سکیورٹی کی تعریف کرتے ہیں۔سمجھ میں نہیں آرہاکھلاڑیوں کو کیا تھریٹ ملیں۔ڈیوڈ وائٹ کا سکیورٹی تھریٹس شیئر نہ کرنے کا بیان بھی مذاق ہی لگ رہا ہے۔

ای پیپر دی نیشن