بے حیائی و بے راہ روی کا شکار معاشرہ کبھی فلاح نہیں پاسکتا: ارسلان خالد

شیخوپورہ+ جنڈیالہ شیر خان (نامہ نگارخصوصی+ نامہ نگار ) سیاسی وسماجی چودھری ارسلان خالد ورک نے کہا ہے کہ مسلمانوں کو فخر اور ناز ہونا چاہئے کہ انکے اسلاف نے دین مبین کی تعلیمات کی روشنی میں عملی کردار ادا کرتے ہوئے معاشرے کی سمت درست کی مگر آج کا مسلمان اس راہ سے ہٹ چکا ہے اسی کا نتیجہ ہے کہ ہمیں طرح طرح کی پریشانیوں اور مشکلات کا سامنا ہے بندہ مومن نہ صرف خود اعمال صالح کا حامل ہونا چاہئے بلکہ دوسروں کو بھی برائیوں سے روکے اور نیکی کی ترغیب دے انہوںنے کہاکہ بے حیائی و بے راہ روی کا شکار معاشرہ کبھی فلاح نہیں پاسکتا۔

ای پیپر دی نیشن