کراچی (وقائع نگار)سندھ ہائی کورٹ کے حکم پر کم عمر ڈرائیورز،گاڑی کے مالکان اور والدین کے خلاف ٹریفک پولیس کراچی کی 2 ستمبر سے شروع ہونے والی کاروائی کے دوران شہربھر کی خصوصی مہم کے دورانکم عمر ڈرائیورز پر 15186 چالان اور7593000 روپے کے جرمانے وصول کئے گئے،گاڑی چلانے کی اجازت دینے پر والدین ، گاڑی کے مالک کو 7904 چالان جاری جبکہ 7904000 روپے کے جرمانے کئے گئے،ترجمان کراچی ٹریفک پولیس کے مطابق 14243 گاڑیا ں بھی ضبط کرلیں ۔
گاڑیاں ضبط
کم عمرڈرائیورزکیخلاف مہم کو18روز ہوگئے ،ہزاروں چالان ،گاڑیاں ضبط
Sep 21, 2021