لورالائی: کاکڑ قبیلے کے دوگروپوں  کے درمیان قتل کا دیرینہ تصفیہ ہوگیا

لورالائی( نامہ نگار )کلی مڑہ تنگی میں کاکڑ قبیلے کے دوگروپوں کے درمیان قتل کا دیرینہ تصفیہ ہوگیا۔اس سلسلے میں ایک قبائلی جرگہ ایم پی اے و صوبائی پارلیمانی سیکٹری جنگلات و جنگلی حیات سردارمسعودخان لونی جمعیت علماء اسلام کے صوبائی رہنماہ سردارمحمداکبرناصر کی سربراہی میں حاجی ترکو حمزہ زئی کاکڑ کی جانب سے مخالف قبیلے حاجی عبدالوہاب کاکڑ کے گھر گیا۔

ای پیپر دی نیشن