جلال آباد بم دھماکوں کے الزام می ں 40 افراد گرفتار 

جلال آباد (آئی این پی) طالبان حکومت کی کارروائی، افغانستان کے شہر جلال آباد میں ہفتے اور اتوار کو ہونے والے بم دھماکوں کے الزام میں چالیس افراد گرفتار کر لئے۔ حکومت کے مطابق ننگر ہار بم دھماکوں میں چار افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہوئے  تھے۔ بم دھماکوں  کی ذمہ داری دہشتگرد تنظیم داعش نے قبول کی تھی۔

ای پیپر دی نیشن