لاہور ( نیوز رپورٹر) ملک بھر مےںحالےہ سےلاب کی تباہی کے سبب متاثرہ علاقوں مےں سندس فاﺅنڈےشن کی جانب سے کیمپس کا انعقاد کےا گےا، جن مےں متاثرہ خاندانوں کو راشن، خےمے، کمبل، بستر اور دےگر اشےاءمہےا کی گئےں۔ اس کےا ساتھ ساتھ سندس فاﺅنڈےشن کی جانب سے مےڈےکل کےمپس کا بھی انعقاد کےاگےا۔ راجن پور کے مختلف علاقہ جات مےں اےک ہزار سے زائد خاندانوں کا فری چےک اپ اور ادوےات مہےا کی گئےں۔ امداد کا ےہ سلسلہ تونسہ شرےف، نوشہرہ۔ سندھ اور بلوچستان مےں ابھی جاری و ساری ہے۔ عوام الناس سے اپےل ہے کہ مشکل کی اس گھڑی مےں سندس فاﺅنڈےشن کا ساتھ دےکر متاثرہ خاندانوں کی مدد کرےں۔