کاہنہ:سی آئی اے انسپکٹرو دیگر اہلکاروں کیخلاف خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج


کاہنہ(نامہ نگار )تھانہ کاہنہ میں سی آءاے انسپکٹرسمیت دیگر اہلکاروں کیخلاف خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج ہو گیا۔ ملزمان نے نشیمن بحریہ کی رہائشی خاتون کے گھر سے اسکابیٹا اغواکیااور 15لاکھ بھتہ مانگتے رہے۔جبکہ ملزمان نے گھرسے22لاکھ روپے سے زائد کے طلائی زیورات،کیش اور دیگر سامان بھی لوٹالیا۔

ای پیپر دی نیشن