لاہورپولیس کیلئے بڑا چیلنج اشتہاری و عادی مجرموں کی گرفتاری ہے:سی سی پی او


لاہور(نامہ نگار)سی سی پی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر نے کہا ہے کہ لاہور پولیس کیلئے سب سے بڑا چیلنج اشتہاری و عادی مجرموں کی گرفتاری ہے کیونکہ شہر میں ہونے والے بیشتر جرائم میں یہی پیشہ ور اشتہاری و عادی مجرم ملوث پائے گئے ہیں۔ لاہور پولیس کا سنگین مقدمات میں ملوث اشتہاری و عادی مجرموں اور عدالتی مفروروں کے خلاف کریک ڈاو¿ن تیزی سے جاری ہے۔ لاہور پولیس نے رواں ماہ 2427 اشتہاری، عادی مجرم اور عدالتی مفرور گرفتار کر لئے۔ خصوصی مہم کے تحت روزانہ کی بنیاد پر 30 سے 40اشتہاری و عادی مجرم اور عدالتی مفرور گرفتار کئے جا رہے ہیں۔ 

ای پیپر دی نیشن