لاہور(سپورٹس ڈیسک )سٹریلیا نے پہلے ٹی 20 میچ میں بھارت کو ۔ آسٹریلیا نے 209 رنز کا ہدف 6 وکٹوں پر حاصل کرلیا۔میتھیو ویڈ نے 21 گیندوں پر 45 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔بھارت نے 6 وکٹوں پر 208 رنز بنائے تھے۔
ہاردیک پانڈیا نے 71 جبکہ کے ایل راہول 55 اور سوریا کمار یادیو 46 رنز کےساتھ نمایاں رہے ۔ نیتھن ایلس نے تین کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی ۔