مستحق مریضوں کو مفت ادویات فراہم کی جارہی ہیں:محکمہ زکوٰةو عشر


وہاڑی (نامہ نگار) محکمہ زکوٰةو عشر وہاڑی کے زیر اہتمام محکمہ زکوٰةوعشر پنجاب کے پروگرامز کے متعلق اور رضاکاررانہ زکوٰةادائیگی کے سلسلہ میں یوم زکوٰةسمینار اور آگاہی واک کا انعقاد کیا گیا سمینار میں
 چیئر مین ڈسٹرکٹ زکوٰةوعشر کمیٹی کاشف خان خاکوانی،ڈسٹرکٹ زکوٰةآفیسر محمداکرم اور ملازمین نے شرکت کی۔ ڈسٹرکٹ آفیسر زکوٰةمحمد اکرم نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گزارہ الاو¿نس کی مد میں 18ہزار روپے بحساب سالانہ،نابینا افراد کو 24ہزار روپے سالانہ،ڈی ایچ کیو ہسپتال اور ٹی ایچ کیو ہسپتال میں قائم ہیلتھ ویلفیئر کمیٹیوں کے ذریعے مستحق مریضوں کو مفت ادویات فراہم کی جارہی ہیں ۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...