پی ٹی آئی جلسوں نے ملکی سیاست  کو بدل دیا: ملک امانت علی 

لاہور(نیوزرپورٹر)تحریک انصاف کے سینئر رکن ملک امانت علی نے پارٹی دفتر میں مختلف وفود سے ملاقات کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے  کہا کہ پی ٹی آئی کے بڑے بڑے جلسوں نے ملکی سیاست کو بدل کر رکھ دیا ہے ۔چکوال کے تاریخ ساز جلسے نے امپورٹڈ حکمرانوں کی آنکھیں کھول دیں ۔جلسے میں عوام نے بھرپور شرکت کرکے عمران خان کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کیا ۔

ای پیپر دی نیشن