لاہور(لیڈی رپورٹر) تحریک انصاف وومن ونگ سنٹرل پنجاب کی جوائنٹ سیکر ٹری نیئرمرتضی لون نے کہاکہ پی ڈی ایم عوام کو سبز باغ دکھانے کے سواء کچھ نہیں کررہی ہیںامپورٹڈ حکومت بُری طرح فلاپ ہو چکی ہے ، غریب عوام کی زندگی اجیرن بنا دی ہے خدا کا خوف کا کھائیں اور ملک و قوم کی جان چھوڑ دیں ، یوٹیلیٹی بلز کی ادائیگی،کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافے سے غریب عوام مشکلات کا شکار ہیں۔
پی ڈی ایم عوام کو سبز باغ دکھانے کے سوا کچھ نہیں کر رہی: نیئر مرتضیٰ لون
Sep 21, 2022