ایف آئی اے کا آزادکشمیر کے وزیر آئی ٹی محمد اقبال کی نجی کمپنی کے دفترپر چھاپہ

اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) ایف آئی اے نے اسلام آباد میں آزاد جموں و کشمیر کے وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی محمد اقبال کی نجی کمپنی کے دفتر میں اچانک ریڈ کیا،ملازمین سے سوالات،دستاویزات اور لیپ ٹاپ چیک کئے، کچھ اشیاء تحویل میں لے لیں۔

ایف آئی اے چھاپہ

ای پیپر دی نیشن