سیالکوٹ (نمائندہ خصوصی) ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ میثم عباس کو عہدہ سے ہٹا دیا گیا۔جبکہ عبد اللہ خرم نیازی کو نیا ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ تعینات کردیا گیا۔چہلم امام حسین ؓ کے موقع پر امن و امان بری طرح متاثرہوا،غیر متوقع طور پر جلوس اور ریلیاں نکلی تھیں۔
ڈپٹی کمشنر
ڈی سی سیالکوٹ کو چہلم حضرت امام حسین ؓپر امن بحال نہ رکھنے پر ہٹایا گیا
Sep 21, 2022