اسلام آباد(نمائندہ نوائے وقت)حکومت نے پارلیمنٹرین کی گاڑیوں کو موٹر وے پر ٹول ٹیکس کی ادائیگی سے مستثنیٰ قرار دیدیا۔ قومی اسمبلی اور سینٹ ممبران کی گاڑیوں کو موٹروے 2(لاہور اسلام آباد)پر مستثنیٰ قرار دیا گیا۔
نیشنل ہائی وے کونسل نے بھی اس کی منظوری دے دی ہے جس کے بعد عمل درآمد کے لیے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے ۔
ٹول ٹیکس
پارلیمنٹرین کی گاڑیوں کو موٹر وے پر ٹول ٹیکس کی ادائیگی سے مستثنیٰ قرار دیدیا گیا
Sep 21, 2022