لاہور (سپیشل رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے بجلی کے بلوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ کے حکم امتناعی میں آج تک توسیع کر دی ہے۔ عدالت نے وفاقی حکومت کے وکیل کو تحریری جواب جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔ جسٹس علی باقر نجفی نے سینکڑوں درخواستوں کی سماعت کی۔
شہری منیر سمیت دیگر درخواست گزاروں کے وکلاءنے دلائل دیتے ہوئے کہاکہ نیپرا کی اتھارٹی مکمل نہیں ہے لہذا ان کی جانب سے فیصلے غیر قانونی ہیں، نیپرا اپنے رولز کی واضع خلاف وزری کر رہا ہے۔
طلب
بجلی بلوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ کے حکم امتناعی میں آج کیلئے توسیع‘ حکومت سے جواب طلب
Sep 21, 2022