سستی بجلی کا حصول وقت کا ناگزیر تقاضا ہے:سپریم انجمن تاجران فیصل آباد 


فیصل آباد(نمائندہ خصوصی)  سستی بجلی کا حصول وقت کا ناگزیر تقاضا ہے۔ بجلی کے نرخوں میں بار بار اضافہ کرنے کے بجائے بھاری لائن لاسز اور بجلی کی چوری پر قابو پایا جائے۔ ان خیالات کا اظہار سپریم انجمن تاجران فیصل آباد کے سرپرست اعلیٰ میاں عبدالمنان‘صدر حاجی محمد اسلم بھلی ‘جنرل سیکرٹری رانا ایوب اسلم منج ودیگر رہنماؤںحاجی عطاء محمد‘ وحید خالق رامے ‘محمدامین بٹ،سیٹھ محمد طفیل‘ محمد یوسف موتی ، حاجی عابد ، خالد جٹ، رانا اکرام اللہ ، راناسکندر اعظم خاں ‘خالد انوار ،شیخ قاسم ‘چوہدری عزیز الرحمن، رانا عمران ، ملک شاہد رسول ، میاں محمد سعید، آفتاب بٹ‘ شہباز گل بٹ ‘میاں اختر محمود ‘ علم دین ‘ اسد اعجاز منا اور چوہدری محمد اصغر ‘عبدالوحیدببر ودیگر نے اپنے مشترکہ بیان میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ بجلی کے نرخ پہلے ہی بہت زیادہ ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...